؞   بحرین سے خود آنے کے بجاۓ آئی موت کی خبر
۱۲ جون/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا

پھریہا (حوصلہ نیوز) : پھریہا میں دلت بستی کا رہنے والا ایک شخص جسے ڈھائی سال بعد گھر واپس آنا تھا اور گھر میں اس کے استقبال کی پوری تیاریاں مکمل تھیں لیکن اس کی موت کی المناک خبر نے پورے گھر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔
اطلاع کے مطابق فریہا کے رہنے والے چندریش ولد شری رام تقریبا دس سال سے بحرین میں رہتے تھ اور پینٹنگ کا کام کرتے تھے۔ ڈھائی سال پہلے وہ گھر آکر گئے تھے اور اب پھر آنا تھا لیکن پائپ سے گر کر آنے سے ایک دن پہلے ہی ان کی موت ہوگئی۔
چندریش کے پسمانگان میں دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے جبکہ ان کی عمر ابھی 40 سال کے قریب تھی ۔ بیوی پر یہ خبر حادثہ جانکاہ کی طرح ثابت ہوئی۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

1 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.